Comments on post titled 5 اکتوبر اساتذہ کا عالمی دن__
معاشرے کا ہر وہ شخص جو لکھنا پڑھنا جانتا ہے وہ ایک استاد ہی کی بدولت ممکن ہوا ہے ۔
وہ اچھائی اور کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے ۔
الحمد اللّہ آج استاد ہو کر بھی اپنے اساتذہ کو سلام پیش کرتی ہوں کیونکہ آج جو بھی ہوں انہی کی بدولت ہوں ۔
تمام اساتذہ کی عظمت کو سلام
معاشرے میں باکردار ، نیک سیرت لوگ اور سچائی کا راستہ دکھانے کا سہرا بھی آپ اساتذہ ہی کے سر جاتا ہے ۔
Happy Teachers Day (updated 24 months ago) | Damadam