Comments on post titled روح من "!!!💞
خدا نے جس قدر محبت.💞
میرے دل میں
آپ کے لیے جمع کر رکھی ہے
تمنا ہے
کہ اُس قدر الفاظ کا💞
ذخیرہ بھی
مجھے عنایت کیا جائے
تا کہ روز ایک نئے انداز سے، 💞
کائنات کے حسن کو
آپ سے منسوب کروں!!!!❤️❤️❤️
🌹❤️ ❤️🌹 (updated 13 months ago) | Damadam