Comments on post titled ▪️°~🌸🔥
جب کبھی سجدے میں روتی ہوں نا تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی میرے پاس ہے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دے رہا ہے کہ تم اس جہاں میں اکیلی نہیں ہو ذرا غور تو کرو میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں پھر میں اور زیادہ رونے لگتی ہوں اور اس کے بعد میرے دل میں ایک سکون سا اتر جاتا ہے۔ ایسا سکون جو کبھی کسی چیز سے حاصل نہ ہوا ہو۔ (updated 13 months ago) | Damadam