Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
جب انسان اپنے حقیقی خالق کو پہچان لیتا ہے تب وہ دنیا کی جھوٹی عیش و عشرت سے خود ہی دور ہو جاتا ہے_ بیشک صرف اللّٰه کی ذات ہی ہے جو انسان کو تنہا نہیں چھوڑتی_ ایک بار پکارنے پر وہ اپنے بندے کو جواب دیتا ہے_ بس کبھی ہم سمجھ لیتے ہیں اور کبھی سمجھ نہیں پاتے۔
دعا ہے کہ اللہ ہم سبکو دونوں جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 24 months ago) | Damadam