Damadam.pk
Comments on post titled ہاں میں چاہتا ہوں تُو روئے ، سسکیاں تُمہارا گلا پھاڑ پھاڑ کے تُمہارے حلق سے باہر کو نکلیں اور تُم اپنی اُنگلیوں کی پوریوں سے اُنہیں اپنے سینے میں دھکیلو ۔۔۔۔۔۔ ہاں میں چاہتا ہوں تُم بھی وہی اَذیتیں جھیلو ا ہاں میں چاہتا ہوں وقت دوہرایا جائے تُجھے بھی سہارے کیلیئے فقط دیواریں مِلیں ، جس سے لِپٹ کر روتے روتے تیری ذات کو دیمک کھا جائے ۔۔۔۔۔ ہاں میں چاہتا ہوں اب کہ تُو بھی اَذیتیوں کی لذت سے آشناس ہو کیونکہ آسان نہیں ہوتا اپنے وجود پہ گِرتے ہوئے اپنے آنسوٰوں کا بوجھ اُٹھاتے رہنا ۔۔۔۔💔😔🔥 (updated 13 months ago) | Damadam

Beautiful People image
T  : ہاں میں چاہتا ہوں تُو روئے ، سسکیاں تُمہارا گلا پھاڑ پھاڑ کے تُمہارے حلق سے - 
 
kami-khank13 months ago

princess_hooriaK13 months ago

Shozi.Sialk13 months ago

Abiddawachh ★ : lk13 months ago

Heer-Ranjhak13 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.a3  .a3

.b2  .b2

.b7  .b7

.i7  .i7

.m7  .m7

.m8  .m8

.o3  .o3

.p4  .p4

.q1  .q1

.r7  .r7

.t3  .t3

.u8  .u8

.v5  .v5

.w6  .w6