Comments on post titled موہے من میں تھاری چاہت ہے
اور روح ہے چھیدوچھید پیا
تھارے ملن کی آس میں بیٹھے ہیں
سب پکھی پنچھی دیس پیا
موہے دید کی پیاس بجھاون کو
تو اکھین تھاری بھیج پیا
تو آوے ہے مارے آنگن میں
لکھ چاند پہ یہ سندیس پیا
(تھارے رے ملن کی آس میں تڑپی ہے
یہ جھلی تھاری ہیر پیا، ❤️)
🥀💔 (updated 21 months ago) | Damadam