Comments on post titled اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے۔۔
مسلماں پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا۔ 😪
یا باری تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما۔۔۔ اے سوہنے رب کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کو فتح عطا فرما۔۔آمین (updated 26 months ago) | Damadam