Comments on post titled اچھا میں نے یہ پک دیکھی تو حساب لگایا
کہ یا تو پھر یہ گلی بند ہے آگے سے کوئی رستہ نہیں نکلتا بھاگنے کے لئے😁
یا پھر یہ کسی ڈاڈھی خاتون کا گھر ہے جو کہ توڑنے والے کے گھر تک شکایت لے کر جاتی ہے😂
لاسٹ آپشن یا پھر یہ پاکستان نہیں ہے 😂
نہیں تو ایسے گلی میں انار ثابت نہیں رہ سکتے 😁😂 (updated 16 months ago) | Damadam