Comments on post titled گرتے پتے...
ہوا کی خنکی...
ٹھنڈی شام کا عکس...
موسم میں خزاں کی اداسی...
اور پھر یوں ہواٶں کی...
سرسراہٹ سے...
سانسوں میں ٹھنڈک کا اترجانا...
اکتوبر کی ادا ہی الگ ہے...
درد بھری یادیں....
دل کے دریچے...
کھول کہ اس موسم میں...
ماضی پہ دستک دیتی ہیں..
گہری راتیں اور...
دل کی باتيں...
اکتوبر کی اداسی...
ہاۓ یہ موسم...
میرے دل میں کہیں ٹہر سا گیا...S (updated 15 months ago) | Damadam