Comments on post titled sweetaliya #copied
وہ بہـت خـوش رہتا تھا اتنا خـوش کـہ لوگ اُسـں کو دیکھ کـر اُسکـی جیسی...
زندگــی گزارنـے کی حسـرت کیا کرتـے تھـے اور پھر اُس نـے خـود کُشـی کر لـی آس پاس کـے لوگوں کو دُکھ سـے زیادہ حیـرت تھی کـہ ایسی زندگــی اور ایسا فـرار....؟؟ پھـر اُس کی ڈائری ملی تو عقدہ کھُلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہـے کوئی جھیـل جـاتـا ہــے.... اور کسی کی برداشت کی حـد ختـم ہو جاتی ہــے🍁😫 (updated 17 months ago) | Damadam