BUTT.G: مجھے علم ہے تم تھک جاؤ گے
دن بھر کاموں سے
مگر میں تمہیں شام میں
اپنی آغوش کا تکیہ دوں گی
اپنی انگلیوں کے پوروں سے
تمہارے بالوں کو چھیڑ کر
محبت کی کہانی جیسی24 months ago
BUTT.G: محبت کی کہانی جیسی
لوری سناؤں گی
تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر
تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گی
اور جب تم سو جاؤ گے
تمہیں دیکھتے ہوئے سونے سے پہلے
تمہارے بالوں کو چہرے سے ہٹا کر
سرگوشی میں کہ24 months ago