Comments on post titled جب تک آپ کے ہاتھ سے "خیر" نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا ۔۔ خیر مطلب !
خشک ہوتے پودے کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں بِلاء حسد مبارک باد ، پرندوں کو کھلانا۔۔
اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں ❤️ (updated 24 months ago) | Damadam