Damadam.pk
Comments on post titled ,,,,,, (updated 24 months ago) | Damadam

Islamic Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
 
Moonaji ★ : 5th tk24 months ago

M.ATEEQ11شکریہ۔ کتنا پڑھی لکھی ہیں؟؟؟24 months ago

Moonaji ★ : MasahAllah best of luck 👍24 months ago

M.ATEEQ11الحمد للہ بالکل بازو ٹھیک ہے۔ کوئی درد نہیں۔ جس طرح پہلے کام کرتا تھا۔ اسی طرح حرکت کر رہا ہے اور کام کر رہا ہے۔ بس تین چار ماہ تک وزن نہیں اٹھانا ہے۔24 months ago

Moonaji ★ : ooho sd , to kya ab bazo thk ha blkl move bhi Sahi krta24 months ago

M.ATEEQ11ایکسیڈینٹ ہوا تھا۔ ایک سال پہلے۔ تب آپریشن ہوا تھا جس میں ڈاکٹر نے بازو میں راڈ اور پلیٹ ڈالی تھی۔ اور ابھی اس آپریشن میں وہ راڈ اور پلیٹ نکلوائی ہے۔24 months ago

Moonaji ★ : kya hova bazo ko24 months ago

M.ATEEQ11بیماری کے وقت😂😂😂 بازو کا آپریشن کروایا تھا تین چار ہفتے پہلے۔ تو کوئی کام نہیں کر سکتا اور نا ہی کوئی چیز اٹھا سکتا ہوں۔ اس وجہ سے چھٹی تھی۔ ایک ہفتہ ہوا ہے ٹانکے نکلوائے ہیں۔24 months ago

Moonaji ★ : hmm Sahi yani ap ko bhi leave milte24 months ago

M.ATEEQ11واہ جی کیا بات ہے۔ الحمد للّٰہ سے ہماری ایک بھی پوسٹ کبھی بھی ٹرینڈنگ میں نہیں گئی۔ سٹار کا تو کبھی سوچا بھی نہیں ہے۔ 😂😂😂😂ویسے بھی مصروف ہوتا ہوں۔ فیکٹری میں اور شوروم میں۔ یہ ابھی ایک مہینہ چھٹی تھی جو کے ختم ہونے والی ہے۔ پھر ابو نے کام پر بلا لینا ہے۔24 months ago

Moonaji ★ : mujhy rat ko star mila🤔 liken ya star to mary pass last year sy ha ,kbhi ata kbhi jata24 months ago

M.ATEEQ11آپ سے بات ہو رہی ہے۔ رات کو آپ کو سٹار ملا تو میں نے دل سے کہا کہ اب یہ بھی گئی جس سے بات ہو رہی ہے۔ 😂😂😂سپر سٹار جو بن گئیں تھیں24 months ago

Moonaji ★ : hmm sahi24 months ago

M.ATEEQ11ہونے چاہئیں۔ بالکل۔ لیکن یہاں کوئی بنا ہی نہیں ہے۔ اور سچ پوچھیں تو مجھ سے بھیک مانگی نہیں جاتی۔ میں نے نا تو کسی کو فالو کیا ہوا ہے اور نا ہی کسی کو فالو کا بولتا ہوں۔ اور نا ہی کوئی ون آن ون میں ہے اور نا ہی کبھی کسی کو بلایا ہے۔ ہر انسان کو اپنی عزت نفس عزیز ہوتی ہے۔24 months ago

Moonaji ★ : friends hony chahye24 months ago

M.ATEEQ11الحمد للہ کوئی نہیں آتا😂😂😂😂😂سنگل لوگوں کے یہی فائدے ہیں۔24 months ago

Moonaji ★ : oO ap ka bhi wohi sentence k mare post pr koi ata nhii24 months ago

M.ATEEQ11ایسے ہی۔ کیوں کہ میں لڑکا ہوں۔ میری پوسٹ پر لڑکے تو آتے نہیں ہیں۔ لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکوں کا جمعہ بازار لگا ہوتا ہے اور آپ وہاں پر کمفرٹ محسوس نہیں کرتیں۔ میری پوسٹ فکر ہو کر بات کر سکتی ہیں۔ اس وجہ سے بلایا ہے24 months ago

Moonaji ★ : کوئی خاص وجہ؟24 months ago

M.ATEEQ11جی۔ کیا آپ آ سکتی ہیں؟؟؟24 months ago

Moonaji ★ : acha24 months ago

M.ATEEQ11جی میری پوسٹ پر۔ جو میں پوسٹ کرتا ہوں۔ وہ پوسٹس۔ آپ میری پروفائل میں جائیں اور میں کسی پوسٹ پر آئیں24 months ago

Moonaji ★ : ap ki post,,,,24 months ago

M.ATEEQ11الحمد للہ۔ آپ میری کسی خالی پوسٹ پر تشریف لا سکتی ہیں؟؟24 months ago

Moonaji ★ : Alhamdulillah thk or ap kisy hain24 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.b8  .b8

.e4  .e4

.f8  .f8

.g7  .g7

.h2  .h2

.h6  .h6

.i4  .i4

.k2  .k2

.l1  .l1

.m4  .m4

.n2  .n2

.p2  .p2

.t5  .t5

.x4  .x4