Damadam.pk
Comments on post titled -" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے... یہ سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا، بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی... پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں... سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا " شکر ہے عزت بچ گئی... آہ...! ان لڑکیوں کے دُکھ، پھر بھی سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں... الله پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کریں... | Damadam

-" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے...
یہ سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، ماں  نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا، بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی...
پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں...
سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا " شکر ہے عزت بچ گئی...
آہ...! ان لڑکیوں کے دُکھ، پھر بھی سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں...
الله پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کریں...
b  : -" لڑکا دوسرے شہر کا ہے اور رشتہ بھیجنا چاہتا ہے... یہ سنتے ہی گھر میں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.d1  .d1

.d4  .d4

.c4  .c4

.e2  .e2

.f7  .f7

.h2  .h2

.i5  .i5

.l7  .l7

.n7  .n7

.q5  .q5

.r8  .r8

.s1  .s1

.v5  .v5

.x2  .x2