Comments on post titled میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، مجھ سے کوئی تعزیت کیلئے رابطہ نہ کرے، بلکہ مجھے مبارک باد دے۔
میرے خاندان کو 7 شہ_دا کا اعزاز حاصل ہوا ہے؛
جن میں میرے پیارے والد، میری عظیم ماں جن کی مثال نہیں مل سکتی، میرے انجینئر بھائی ہانی، ان کی اہلیہ عبیر، ان کا بیٹا حسن اور میرا اپنا لخت جگر انس شامل ہیں۔
آج میں نے اپنی گوشہ جگر شاعرہ بیٹی اسیل کو بھی جنت کیلئے دلہن بنا کر روانہ کردیا۔
لاحول ولا قوۃ الا بالله
یہ سب پہلے جنت پہنچ گئے اور ہم بھی جلد ان سے ملنے والے ہیں۔
( حازم بن سعید) (updated 24 months ago) | Damadam