Comments on post titled ایسی سنڈریلا جس کا دکھ
شہزادہ اچھی طرح سے جانتا بھی تھا
چاہتا تو وہ اسے
اس کی صحیح جگہ پر لا سکتا تھا
خوش رکھ سکتا تھا
مگر__
اس کے معاملے میں
شہزادے نے اپنا دل پتھر کا کرلیا
اور پھر سنڈریلا کی زندگی میں
رات بارہ بجے کے بعد والا وقت
کبھی آیا ہی نہیں🔥👑 | Damadam