Comments on post titled نور الدین زنگی رحمہ اللہ تعالیٰ کے سامنے حدیث مسلسل بالتبسم پڑھی گئی اور طلبہ نے کہا کہ آپ بھی مسکرا دیں تاکہ تسلسل کا حصہ بن جائیں۔ نور الدین نے انکار کردیا اور کہا: مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ وہ مجھے مسکراتا ہوا دیکھے، جبکہ فرنگی دمیاط میں مسلمانوں کا محاصرہ کیے ہوئے ہوں!
(📚البداية والنهاية لابن كثير: ٣٢٤/١٢) (updated 13 months ago) | Damadam