Comments on post titled کچھ تاریخیں کبھی نہیں بُھلائی جاسکتی ہیں...ہمیشہ ہمیں یاد رہتی ہیں 💔
میری زندگی میں اکتوبر کسی بے بس شخص کے ٹوٹے دل کی طرح ہیں۔۔۔ ناراض ، اُداس ، خفا،
مگر سمجھ میں نہ آنے والی اور خوش ہوتے پتوں کی طرح جو پتہ نہیں کس اُمید پر درخت کے ساتھ جڑے ہیں ان پتوں کے گر کر فنا ہونے کا موسم آ چکا ہے ۔۔۔🍁
'اکتوبر'_🍂 (updated 15 months ago) | Damadam