Comments on post titled ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا
کبھی ہر لمحہ میں اللّٰه سے باتیں کرتی ہوں کبھی دنیا میں الجھ جاتی ہوں۔
انسان ہوں نہ۔۔۔۔۔۔!
تقریباً ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔ کوئی بہت آگے ہوتا ہے کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔
بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔
اللّٰه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔___🖤 (updated 13 months ago) | Damadam