Comments on post titled بعض اوقات دل کتنا ہے چین ہو جاتا۔ نا ایسا لگتا ہے کہ ساری محنت ضائع ہو رہی ایسے لگتا کہ وہ فاصلہ جو الله اور ہمارے درمیان ہے وہ پ بڑھتا ہی جارہا ہے۔
ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟؟ جانتی ہو دعا میں بہت طاقت ہے، یہ تو مومن کا ہتھیار ہے اور لگاتار کوششیں کرے کبھی بھی اپنی کوششوں پر فل سٹاپ مت لگنے دینا بیشک تمہیں لگ رہا ہو کہ تم ہار رہی۔ سفر مت روکنا بس چلتی رہنا چاہے چلتے
چلتے کتنے ہی زخم کیوں نا آ جائیں🙂 ." ربنا أفرغ علينا صبرا وتوفنا مسلمين ".💫💫 (updated 17 months ago) | Damadam