Comments on post titled میں اکثر سوچتی ہوں😌....
کتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی، کتنا اچھا ہے کہ وہ بن کہے سن لیتا ہے، وہ بس دل دیکھتا ہے اور دل دیکھ لے تو پھر دل پھیر دیتا میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا میسر آنے سے کتنا
بہتر ہے۔😊
اس أميد کا ہونا کہ " وہ ہے "
اس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے" اس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گرنے نہیں دے گا❣️💫🦋 (updated 19 months ago) | Damadam