Comments on post titled ایک بہت بڑے فلاسفر کا کہنا ہے کہ تمھارے ہر درد کی دوا تمہارے پرانے دوست ہیں اپنے پرانے سکول کالج کے دوستوں سے رشتہ رکھا کرو یہ وہ حکیم ہیں جو الفاظ سے علاج کر دیتے ہیں عمر کی چادر کھینچ کر اتار دیتے ہیں یہ کمبخت دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے۔🥀 "بچے وصیت پوچھتے ہیں رشتے حیثیت پوچھتے ہیں وہ دوست ہی ہیں جو آپ سے آپ کی خیریت پوچھتے"❣️
__الوداع__
ہیں (updated 13 months ago) | Damadam