Comments on post titled تجھے ٹھنڈ🤒 لگے خدا کرے☃️
پھر کوئی تجھ کورضائی سے جُدا کرے🤣
تیرے ہونٹ😨 نیلے کانچ ہو
تیرے دانت بھی😬بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی🤧وہ جھڑی لگے
تیری ناک😤 بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے🤣
تو سوپ🍜کی باتیں کیا کرے
تو ہیٹر♨️کی باتیں سُنا کرے
تجھے سردی☃️اِس قدر لگے
تو دھوپ☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے
تو گرم پانی💦 کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی☃️لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے🐣 کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے🍨
تو چائے☕جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف۔🍧ملا کرے
میں کہوں کے سردی☃️۔خوب ہو
تو نہیں نہیں کیا کرے۔🤣🤣🤣🤣
یہ صرف ان لوگوں کے لیے جو میری poetry پر react نہیں کرتے جس نےکومینٹس کیا ان کے لیے تو بالکل بھی نہیں 🙂 (updated 17 months ago) | Damadam