Comments on post titled في هذا العالَم المُوحِش المليء بالظلم والقتل والحرب، تبرز هيمنة القوى الإمبريالية والصهيونية التي لا تفهم إلا لغة القوة، فبِقَدْرِ قوّتِك تحصل على حقوقك، ومهما كنتَ ضعيفاً فلن تحصل على شيء، وصدق الله إذْ قال:
( وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّة).
ناانصافیوں، قتل و غارت اور جنگوں سے بھری اس ویران دنیا میں سامراجی اور صیہونی طاقتوں کا تسلط کھڑا ہے جو صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، آپ اگر مضبوط ہونگے، آپ کو آپ کے حقوق ملیں گے، اور اگر آپ کمزور ہونگے تو آپ محروم ہی رہینگے اور اللہ تعالیٰ سچ فرماتا ہے:
"اور ان کے (مقابلے) لیے جتنی قوت ہوسکے تیار رکھو۔" (updated 13 months ago) | Damadam