Comments on post titled اللہُ اکبر۔ سچ چند گھنٹوں میں سامنے آنا شروع۔
ہم نے 326 خاندانوں کو مطلع کردیا ہے کہ اُن کے فوجی بچے غزہ میں ہلاک ہو چُکے ہیں۔
اسرائیلی فوجی کی پریس کانفرنس
کل رات کہا 9 مر گئے۔ آج صُبح کہا 11 مرگئے اور اب پریس کانفرنس کر کے کہہ رہے ہیں کہ 326 مرگئے۔
حماس اور حزب اللہ سچ کہتے رہے کہ ہم نے ان کا وہ نقصان کیا ہے کہ یہ بتانے کے قابل نہیں۔ (updated 13 months ago) | Damadam