Comments on post titled اے اہل حق!
تمہارا غم بہاروں سے
زیادہ پر لطف ہے،
تمہارے دل کا درد فرشتوں
کے دل سے زیادہ پر سکون ہے،
تم ظالموں میں گھرے
لیکن سورج کی کرنوں
سے زیادہ آزاد ہو،
تمہارے خون کے قطرے
ہیرے سے زیادہ چمکدار ہیں،
بے شک موت تمہارے روبرو
آ کر زندگی بن جاتی ہے
❤🩹||• (updated 23 months ago) | Damadam