Comments on post titled نوبت یہ آگئ۔۔۔۔۔۔
کہ کہیں سیل لگارہے
کہیں اپنی پروڈکٹ فری بانٹ رہے
کہیں،ایک کے ساتھ ایک فری کی پالیسی
اور قیمت بھی نہایت کم۔۔۔۔
مگر اب معاملہ ہے ایمان کا
اس پہ کوئی کمپرومائز نہیں
اب تمھاری پروڈکٹس کچرے میں ہونگیں
ہم خودکفیل بھی ہونگے
اپنی معیشت کو مضبوط کریں گے
اس رائل اور اس کے حواریوں کی ہر چیز کا بائیکاٹ
نام نہاد مسلمان حکمران بےغیرت ہیں،
مگر عام عوام نہیں
پونے دو ارب مسلمان متحد ہوجائیں تو
ان کے سارے کاروبار اختتام پذیر ہوجائیں
ان کو محتاج کردو،پائ پائ کا
سارے کروفر نکالدو
طبیت صاف کردو
تکبر سمیت غرق ہوجائیں
مٹاڈالو دنیا سے نام ونشان انکا
یہ ظالم۔۔۔انبیاء کے قاتل
انبیاء کےماننے والوں کے قاتل
ان کو گھٹنے ٹیکنے ہونگے،انشاءاللہ (updated 13 months ago) | Damadam