Hslove: اور پھر ایک دن میرے لیے
ساری محبتیں جاگ اٹھیں گی21 months ago
Billie-11: تم سمجھتے ہو تمہارا درد ہے معتبر ہے
تم نے دیکھا نہیں مجھے شام کے بعد21 months ago
Hslove: تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن,
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے، تو ظاہر ہے,
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو..؟21 months ago