Comments on post titled اتوار کی صبح سات بجے کراچی پولیس کے ایمرجنسی نمبر 15 پر ایک لڑکی کی کال آئی..
آپریٹر: جی بولیے....
لڑکی: کیا آپ کا برنس روڈ والا سی سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہا ہے؟
آپریٹر: جی محترمہ! میرے مانیٹر پر شو ہو رہا ہے کہ وہاں کا کیمرہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے ، آپ بتائیے کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی: تو براہ کرم دیکھ کر بتا دیجیے کہ "حلوہ پوری" والے کی دکان کهل گئی ہے..؟؟ 🤣 (updated 23 months ago) | Damadam