Comments on post titled *موت کیلئے ہم تیار تو ہر وقت رہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت ہمارے در پہ دستک دے سکتی ہے۔ اس لئے رات سوتے ہوئے بچوں کو الوداعی پیار کرتے ہیں۔ نجانے صبح تک کون زندہ رہے۔ آج رات موت نے بیڈ روم تک ہمارا پیچھا کیا۔ یہ ایک ٹن وزنی صہـــیـــونی بم کھڑکی توڑ کر اندر گھس آیا، ہم نے کلمہ پڑھ لیا، پھر معجزہ ہو گیا کہ وہ پھٹ نہ سکا، جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ (غـــزہ کا ایک شہری)* (updated 13 months ago) | Damadam