Comments on post titled ..🍂وہ رستے ترک کرتی ہوں
..🍂وہ منزل چھوڑ دیتی ہوں
..جہاں عزت نہیں ملتی
..🍂وہ محفل چھوڑ دیتی ہوں
کناروں سے
..اگر میری
..خودی کو ٹھیس پہنچے تو
...🌪️بھنور میں ڈوب جاتی ہوں
...🍂وہ ساحل چھوڑ دیتی ہوں
..مجھے مانگے ہوئے سائے
...ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
..☀️میں سورج کے گلے پڑتی ہوں
...🍂🌫️بادل چھوڑ دیتی ہوں
تعلق یوں نہیں رکھتی ...۔
...کبھی رکھا کبھی چھوڑا
...جسے میں چھوڑتی ھوں
...🥀🍂👀پھر مسلسل چھوڑ دیتی ہوں (updated 13 months ago) | Damadam