Damadam.pk
Comments on post titled *قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-* ( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،) | Damadam

*قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-* 
 ( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)
B  : *قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c8  .c8

.c3  .c3

.e2  .e2

.g2  .g2

.i3  .i3

.j8  .j8

.k5  .k5

.k7  .k7

.p3  .p3

.q3  .q3

.q5  .q5

.r2  .r2

.r5  .r5

.t2  .t2