Comments on post titled بڈھا شیطان جل کر خاکستر
یہ تصاویر👆🏻 آپ نے پہلے بھی شاید دیکھی ہوں۔ اس بڈھے ریٹائر جنرل کی اسلحہ اٹھا کر محاذ روانگی کو بڑا اچھالا گیا کہ دجالی قوم کا مورال اتنا بلند اور حوصلہ ایسا جوان ہے کہ بوڑھے بھی لڑنے کو بے تاب ہیں۔ اب پتہ چلا اسے دراصل عزرائیل علیہ السلام نے خصوصی طور پہ غزززہ بلایا تھا، جہاں اس کی گندھی روح کو قبض کرنے کا حکم ملا تھا۔ جانبازوں نے ایک نمر بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں موجود 8 دجالی جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔ ان کے ڈی این اے ٹیسٹ سے آج معلوم ہوا کہ ایک یہ بڈھا شیطان بھی ان میں شامل تھا۔ یہ 79 سالہ جنرل عذرا یاشین ہے۔ جس کی ہلاکت کا آج اعلان کردیا گیا۔ واضح رہے کہ عزرا صیہونی اسٹرن گینگ کا رکن ہے اور یہ 1948 میں ہونے والے قتل عام میں شریک رہا ہے۔ اس کا ایک کلپ بھی وائرل ہوا تھا، جس میں یہ دجالی سپاہیوں کو کہہ رہ (updated 13 months ago) | Damadam