Comments on post titled منفرد کھیل
اس کھیل کا نام "لعبة الشهید" ہے۔ یہ دنیا میں صرف انبیاء کرام کی مقدس سرزمین میں کھیلا جاتا ہے۔ بچپن میں یہ کھیل کھیلنے کا فایدہ یہ ہے کہ بڑے ہونے کے بعد عملی زندگی میں بھی یہ بہت کام آتا ہے۔ زخمی کو کیسے اٹھانا ہے، شہید کی میت کے ساتھ کیسے برتاؤ کرنا ہے، یہ سب بچپن میں ہی کھیل کھیل میں اہل فلسطین سیکھ جاتے ہیں اور پھر شہادت کی تمنا خود بخود ان کے لاشعور کا حصہ بن جاتا ہے۔ اس لئے یہاں مائیں جوان بچوں کی لاشیں دیکھ کر ماتم نہیں کرتیں بلکہ مٹھائیاں بانٹتی ہیں۔ وہ پہلے سے اس کیلئے تیار رہتی ہیں۔ | Damadam