Comments on post titled 〰️▪ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ▪〰️
〰️▪ •••《صـبـــــح بــخیــر》 •••▪〰️
•─┅═༻▣••《#صبغت_اللّٰہ》••▣༺═┅─•
〰️▪میں ہر دکھ میں اس کو تلاش کرتی ہوں۔
یہ میری محبت ہے۔ ▪〰️
〰️▪وہ کہتا ہے میں تمھاری شہ رگ سے بھی قریب ہوں۔
یہ اس کی محبت ہے۔ ▪〰️
〰️▪میں صبغت اللہ کو پسند کرتی ہوں۔
یہ میری محبت ہے۔ ▪〰️
〰️▪وہ مجھے اپنے رنگ میں رنگ دیتا ہے۔
یہ اس کی محبت ہے۔ ▪〰️
〰️▪اور اس کی محبت ہر شے پہ بھاری ہے۔ ▪〰️
〰️▪نہ تھا کوئی ہمارا نہ ہم کسی ہیں۔▪〰️
〰️▪بس ایک اللہ ہے اور ہم اسی کے ہیں۔ ▪〰️ (updated 16 months ago) | Damadam