Comments on post titled یا رَبِّی
میں ڈرتی ہوں آپکو کھونے سے،،
میں بہت گنہگار ہوں پر
مجھے مان ہے آپ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں
تبھی تو نا امید نہیں ہونے دیتے مجھے،،
پس یا رَبِّی
میرے دل میں اپنی محبت کو بڑھا دیجیے
کیونکہ آپ سے محبت میرے دل کے لیے شفآء ہے،، " ❤️ | Damadam