Comments on post titled ❤محبت میں اوپشن نہیں ہوتے🌸
یا تو انتخاب کرو یا تو چھوڑ❤ دو🥀❤اگر چھوڑنا ہے تو پھر مکمل چھوڑ دو اگر منتخب کرنا ہے تو❤ اول درجے په رکھو! کیونکہ جس کو چاہا جاتا ہے صرف اسکی کو❤ دیکھا جاتا ہے محبت میں درجہ اول ہی ہوتا ہے دوم سوم کو محبت نہیں کہتے کیونکہ محبت میں اوپشن نہیں ہوتے🥀 محبت ❤پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد پھر❤ محبت نہیں ہوتی 🌸مکمل دو ہی دانوں پہ یہ تسبیح محبت ہے دانا تیسرا جو آئے تو ڈوری ٹوٹ جاتی ہے 🌸 اور متعین وقت ہوتا ہے❤ محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے تو قضا بھی چھوٹ جاتی ہے 🌸 محبت کی نمازوں میں امامت پھر کسی اک کو❤ سونپیں ادھر تکنے ادھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتے ہے🌸 اور محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم 🌸 نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے 🥀❤ (updated 12 months ago) | Damadam