Damadam.pk
Comments on post titled خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔ آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے (updated 12 months ago) | Damadam

خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔
آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔   
 ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں  کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے  ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے
m  : خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
ishq.laahasilin Shaa Allah12 months ago

StYlisH.ZoHaNk12 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b8  .b8

.f6  .f6

.h2  .h2

.j4  .j4

.k5  .k5

.m4  .m4

.m8  .m8

.o7  .o7

.p1  .p1

.p5  .p5

.r5  .r5

.s2  .s2

.s8  .s8

.v1  .v1