Comments on post titled مُجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے
جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں ، اور میں سوچتی ہُوں کہ ؛ مُجھے تُمہارے پہلو میں جگہ مِل جائے تو یہ میرے لِیے اِتنی خوش نصیبی کی بات ہے جیسے کِسی کنگال کو سارے جہاں کی دولت سے نواز دِیا گیا ہو۔❤ (updated 13 months ago) | Damadam