Comments on post titled میرا دل چاہتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو.
جسکے چاروں طرف میلوں تک
کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور
تتلیوں کے پروں کی ہوں
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلمائیں۔!
مجھ سے کبھی کوئی ملنےنہ آئے!💛 (updated 12 months ago) | Damadam