Comments on post titled *غزہ کے آخری فعال ہسپتال، انڈونیشیا ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ*۔۔لعنت
صُبح کہتے ہیں کہ جنگ بندی کی شرائط منظور ہیں اور دوپہر کو آخری فعال ہسپتال پر حملہ کرتے ہیں۔
یا اللہ اِن صیہونیوں کو برباد کر۔ فقط تُو ہی کرسکتا ہے کیونکہ مُسلمان لیڈر تو سو رہے ہیں (updated 12 months ago) | Damadam