Comments on post titled موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔ (updated 14 months ago) | Damadam