Comments on post titled وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں رکھنے کے لیے تیار کروایا تھا
مگر آپ اپنی زندگی میں بیت المقدس فتح نہ کر سکے
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ کے جانشین سلطان صلاح الدین ایوبیؒ نے بیت المقدس کو فتح کیا اور اپنے استاد سلطان نورالدین زنگیؒ کا تیار کردہ یہ منبر مسجدِ اقصیٰ میں رکھوایا اور فتح کے بعد پہلے جمعہ کا خطبہ اسی منبر پر کھڑا ہو کر دیا
کہا جاتا ہے کہ اس زمانہ میں اس منبر کی کوئی نظیر نہ تھی
قابض افواج نے اپنے خبث باطن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1967 میں اس نایاب تاریخی یادگار کو جلادیا۔۔۔ (updated 12 months ago) | Damadam