Damadam.pk
Comments on post titled 📝زاد : عربی ٹویٹ جب بھی میں گھر سے نکلتی ہوں تو اپنے دل میں مسلمان لڑکیوں کے لیے افسوس اور خوف کے ساتھ واپس آتی ہوں۔ اب عبایا کو ڈھانپنے کے لیے دوسرا عبایا درکار ہوتا ہے، اس منظر کو دیکھ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔۔۔! - ہماری اے دیندار لڑکیو۔۔۔!! ہماری ان بہنوں کو مت چھوڑیں، ان کو نصیحت کی ضرورت ہے، ان کو نصیحت کیجیے اور مہربان لفظ سے، یا کم از کم، ان کے لیے غائبانہ دعا ہی کیجیے، شاید کسی کی زندگی بالکل بدل جائے آپ کی دعا سے ۔۔۔یہ سب پہلے اللہ کے فضل وکرم اس کے بعد آپ کی دعا و نصیحت سے ہوسکتا ہے (updated 14 months ago) | Damadam

📝زاد : عربی ٹویٹ 
جب بھی میں گھر سے نکلتی ہوں تو اپنے دل میں مسلمان لڑکیوں کے لیے افسوس اور خوف کے ساتھ واپس آتی ہوں۔ اب عبایا کو ڈھانپنے کے لیے دوسرا عبایا درکار ہوتا ہے، اس منظر کو دیکھ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔۔۔!
 - ہماری اے دیندار لڑکیو۔۔۔!!
ہماری ان بہنوں کو مت چھوڑیں، ان کو نصیحت کی ضرورت ہے، ان کو نصیحت کیجیے اور مہربان لفظ سے، یا کم از کم، ان کے لیے غائبانہ دعا ہی کیجیے، شاید کسی کی زندگی بالکل بدل جائے آپ کی دعا سے ۔۔۔یہ سب پہلے اللہ کے فضل وکرم اس کے بعد آپ کی دعا و نصیحت سے ہوسکتا ہے
m  : 📝زاد : عربی ٹویٹ جب بھی میں گھر سے نکلتی ہوں تو اپنے دل میں مسلمان لڑکیوں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Gulfam_Khan22Sahii 💯14 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a6  .a6

.c4  .c4

.e7  .e7

.h6  .h6

.i7  .i7

.j1  .j1

.k1  .k1

.l3  .l3

.m1  .m1

.o3  .o3

.q6  .q6

.r7  .r7

.s2  .s2

.x4  .x4