Comments on post titled أن يوقظك الله فيبعثك من مرقدك للوقوف بين يديه في صلاة الفجر فهذه علامة محبته لك!
ولو أبغضك لتركك وما أقامك ..
التوفيق للطاعة والإعانة عليها دليل محبة، فاقدر لهذه المحبة قدرها♥️
اگر اللہ تعالیٰ آپ کو جگاتا ہے اور آپ کو آپ کے بستر سے فجر کی نماز میں اپنے حضور کھڑے ہونے کے لیے بھیجتا ہے، تو یہ آپ کے لیے اُس کی محبت کی علامت ہے!
اگر وہ آپ سے نفرت کرتا تو وہ آپ کو چھوڑ دیتا اور آپ کو اپنے دربار میں نہیں بلاتا۔۔۔
اطاعت میں توفیق اور اعانت محبت کا ثبوت ہے، اس لیے اس محبت کی قدر کریں۔۔۔!!
#Muslim_sisters (updated 12 months ago) | Damadam