Comments on post titled دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی "اسراء جعابیص" کو 8 سال بعد رہا کر دیا گیا۔ ایک تصویر گرفتاری سے پہلے کی ہے، جب ان کا بیٹا "معتصم" چھوٹا بچہ تھا اور اب کڑیل جوان ہے۔ اسراء کو دجالی فوج نے زندہ جلایا، جس سے اس کا چہرہ بالکل مسخ ہوگیا۔ دونوں ہاتھوں سے وہ معذور ہوگئی۔ یہ خاتون دجالی درندگی کی چلتی پھرتی تصویر بن گئی۔ قیدیوں کے تبادلے کے دوران جانبازوں نے انہیں رہا کر وا دیا۔😥 (updated 12 months ago) | Damadam