Comments on post titled ام عبیدہ
کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور ریڈکراس کی گاڑیوں میں بٹھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ جس پہ بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا تھا کہ اجنبی عورتوں کو ہاتھ لگانا تو ناجائز ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دراصل ق،س،امی مجاہدات تھیں۔ یہ سیدہ ام عطیہؓ کی روحانی اولاد ہیں جو صحابیات کی طرح غازیوں کی خدمت کے ساتھ بوقت ضرورت میدان کار زار میں بھی اترتی ہیں۔ مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ خواتین یرغمالیوں کے ساتھ انہی قسامیات کی ڈیوٹی لگی ہے۔ ان گمنام شیرنیوں کو آپ ام عبیدہ بھی کہہ سکتے ہیں۔😘🫠 (updated 12 months ago) | Damadam