Comments on post titled اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی 🍁
#____یا_اللّٰه
جو زندگی گزر گئ ہے اس پر تیرا شُکر ادا کرتے ہیں اور جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم پر رحم فرما بیشک تو رحیم و کریم ہے۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن (updated 22 months ago) | Damadam