Comments on post titled السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بہترین اخلاق وہ پھول ہے جس کی مہک انسان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی مہکتی رہتی ہے_دوسروں کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں تا کہ جب آپ اس دنیا میں موجود نہیں ہوں_تو لوگ اچھے لفظوں میں آپ کو یاد کریں۔
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرےکہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 22 months ago) | Damadam