Comments on post titled *💖🌸صلاۃ الفجر ریمائنڈر🌸💖*
_ایمان والوں کے دل الله تعالیٰ نے اس قدر مضبوطی سے جوڑ دئیے ہیں کہ دنیاوی فاصلے اور دوریاں ان کو کبھی جدا نہیں کر سکتےحتیٰ کہ موت بھی نہیں کیونکہ وہ موت کے بعد اپنے رب کی رحمت کی ٹھنڈی چھاؤں میں دائمی ملاقاتوں کی امید رکھتے ہیں....!_
🕰️ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجئے 🕌 نماز کے بعد درود شریف و استغفار و تسبیح فاطمہ و سورۃ یس و صبح کے اذکار پڑھنا نہ بھولیں جزآک اللٰہ خیراً کیثراً 🕋 محمد مصطفی رسول اللہ صلی اللٰہ تعألی علیہ وَآلہ وَاصحابہ وَبارک وسلم ✍︎ (updated 13 months ago) | Damadam